آمد رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں
رمضان المبارک Ú©ÛŒ آمد میں اب صرف چند دن رہ گئے ہیں اور ہر اہل ایمان Ú©Ùˆ رمضان Ú©ÛŒ آمد Ú©ÛŒ خوشی ہوتی ہے یہی مہینہ اہل ایمان Ú©Ùˆ اللہ تعالی Ú©Û’ قریب Ù„Û’ جاتا ہے رØ+متوں اور برکتوں کا مہینہ رمضان المبارک Ú©Û’ منتظر گناہگار بندے شدت سے اس ماہ کا انتظار کرتے Ú¾ÛŒ کہ اس ماہ میں اپنے رب Ú©Ùˆ راضی کرکے گناہوں سے بخشش Ø+اصل کر Ù„ÛŒ جائے
غرباء Ú©ÛŒ امداد، یتیموں Ú©Ùˆ Ú©Ù¾Ú‘Û’ پہنانا، مستØ+قوں میں روزمرہ Ú©ÛŒ اشیاء تقسیم کرنا وغیرہ کیونکہ اس ماہ میں اللہ Ú©ÛŒ راہ میں خرچ کرنے کا لطف ہی الگ ہوتا ہے جس سے قلب Ú©Ùˆ سکون ملتا ہے رمضان المبارک میں ثواب Ú©ÛŒ شرØ+ 70 سے 700 تک ہوجاتی ہے مسجدوں اور بازاروں Ú©ÛŒ رونق بڑھ جاتی ہے بچوں میں روزہ رکھنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہےافطار اور سØ+ر Ú©ÛŒ دعوتوں کا نظم کر Ú©Û’ Ú¯Ù„Û’ Ø´Ú©ÙˆÛ’ دور کیے جاتے ہیں تلاوت کلام پاک کر Ú©Û’ مرØ+ومین Ú©Ùˆ ایصال ثواب کرتے ہیں یعنی Ú©Û’ سبھی اہل ایمان رضا الٰہی Ú©Û’ لیے رمضان المبارک کا شدت سے انتظار کرتے ہیں
ہم کتنے خوش نصیب ہے کے ہمیں پھر ایک بار رمضان المبارک نصیب ہونے والا ہے جسکی آمد کی تیاریاں آسمان میں کی جاتی ہے
ہمارے پیارے نبی Ø+ضرت Ù…Ø+مد مصطفیؐ Ù†Û’ ایک موقعہ پر اس ماہ مبارک Ú©ÛŒ آمد Ú©ÛŒ خبر یوں دی کہ :
’’سنو سنو تمہارے پاس رمضان کا مہینہ چلا آتا ہے Û” یہ مہینہ مبارک مہینہ ہے جس Ú©Û’ روزے اللہ تعالیٰ Ù†Û’ تم پر فرض کردیئے ہیں اس میں جنت Ú©Û’ دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ Ú©Û’ دروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور سرکش شیطانوں Ú©Ùˆ جکڑ دیا جاتا ہے Û” اور اس میں ایک رات ایسی مبارک ہے جو ہزار راتوں سے بہتر ہے جو اس Ú©ÛŒ برکات سے Ù…Ø+روم رہا تو سمجھو کہ وہ نامراد رہا‘‘۔(نسائی کتاب الصوم)

ایک اور جگہ آتا ھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو شیاطین اور سرکش جن قید کردیے جاتے ہیں، اور دوزخ کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں، پس اس کا کوئی دروازہ کھلانہیں رہتا، اور جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، پس اس کاکوئی دروازہ بند نہیں رہتا، اور ایک منادی کرنے والا (فرشتہ) اعلان کرتا ہے کہ : اے خیر کے تلاش کرنے والے! آگے آ، اور اے شر کے تلاش کرنے والے! رُک جا۔ اور اللہ کی طرف سے بہت سے لوگوں کو دوزخ سے آزاد کردیاجاتا ہے، اور یہ رمضان کی ہر رات میں ہوتا ہے۔‘‘
(اØ+مد، ترمذی، ابنِ ماجہ، مشکوٰۃ)

اس ماہ میں ایک فرشتہ مستقل اعلان کرتا ہے نیکی کرنے والے Ø¢Ú¯Û’ بڑھ خوشخبری ہو گناہ کرنے والے بس کردے پیچھے آجا – روزہ تمام گناہوں Ú©Ùˆ دھو دیتا ہےتراویØ+ روØ+ Ú©Ùˆ صاف کرتی ہے قرآن الکریم Ú©ÛŒ تلاوت کرو نماز ادا کرو مستØ+قوں تک ان کا Ø+Ù‚ پہنچاؤ صدقہ کرو پڑوسیوں کا خیال کرو کسی Ú©Ùˆ تکلیف نا پہنچاو اللہ Ú©Û’ رسول Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ ساتھ ہوجاؤ گےرمضان المبارک میں اللہ تعالی ہدایت فرماتا ہے ہر برائی اور غلط کام سے قدرتی طور پر مسلمانوں میں پرہیز گاری اور صبرو پیدا ہوتا ہے اس لیے رمضان Ú©Ùˆ جہنم سے نجات کا مہینہ کہاجاتا ہے تقویٰ پرہیزگاری ہیں روزے کا اصل مقصد ہےروزے Ú©ÛŒ Ø+الت میں مسلمان برائیوں Ú©Ùˆ ترک کردیتے ہے اور نیکی Ú©ÛŒ طرف راغب ہوتے ہیں
ہم دیکھ رہے ہیں کہ ترقی یافتہ دور میں نت نئے فتنوں کا جنم ہوا ہے جس میں ہماری نسلیں نو پوری طرØ+ مشغول ہوگئی ہیں Ù¹Ú© ٹاک جیسی بیہودا اپلیکیشن کا استعمال کرکے بے Ø+یائی Ú©Ùˆ عام کرنا، منشیات Ú©ÛŒ لت، راتوں Ú©Ùˆ دیر تک جاگ کر ہلڑ بازی کرکے لوگوں Ú©Ùˆ تکلیف پہنچانا چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑے فساد کرنا وغیرہ
تو آئیے اس ماہ مبارک میں ایک عہد کرتے ہیں کہ ہم تمام بری عادتوں Ú©Ùˆ ترک کرکے نیکیوں Ú©ÛŒ طرف راغب ہوں Ú¯Û’ ہر غلط کام سے اجتناب کریں Ú¯Û’ اس ایک ماہ ہم صبروتØ+مل قوت پرہیزگاری اور بھائی چارے کا مظاہرہ کرےگے ںبیہودہ باتوں غیبت، بہتان،تہمت، گالی گلوچ، لعن طعن، غلط بیانی وغیرہ سے بچینگے
اس سال ماہ رمضان شدت Ú©ÛŒ گرمیوں میں Ø¢ رہے ہیں گرمی اپنے عروج پر ہے ایسے میں 16 سے 17 گھنٹے کا طویل روزہ رہے گا جس سے بھوک پیاس Ú©ÛŒ شدت Ù…Ø+سوس ہوگی
تپتی دھوپ میں دن بھر مزدوری کرنے والوں Ú©ÛŒ زندگی بہت Ú©Ù¹Ú¾Ù† ہوتی ہے۔ وہ اگر روزے سے ہوں تو جسمانی امتØ+ان اور بھی سخت ہوتا ہے جسکی وجہہ سے مزاج میں تبدیلی آجاتی ہےہم روزہ رکھ لیتے ہیں لیکن بھوک پیاس Ú©ÛŒ وجہ سے چھوٹی چھوٹی بات پر اپنا غلط ردعمل ظاہر کرتے ہیں Ú†Ú‘Ú†Ú‘ کرنے Ù„Ú¯ جاتی ہےایسا Ù…Ø+سوس ہوتا ہے کہ روزہ رکھ کر اللہ تعالی پر ہم Ù†Û’ اØ+سان کردیا ہے روزہ اللہ تعالی Ú©Û’ لیے رکھے اللہ تعالی کا ارشاد ہے روزہ میرے لیے ہے اور اس کا اجر میں دونگا
ماہ رمضان صبر Ùˆ تØ+مل کا مہینہ ہے اس کا اجر ملے گاجب ہم روزے Ú©Û’ اØ+کامات صØ+ÛŒØ+ ادا کریں Ú¯Û’ روزے Ú©Û’ Ø+الت میں اس بات کا خیال رکھیں کہ ہم سے کسی Ú©Ùˆ تکلیف نہ پہنچے چاہے وہ ہمارا گھر ہو پڑوسی بستی والے ہوں یا شہر! چھوٹی چھوٹی غلطیوں Ú©Ùˆ معاف کرتے Ú†Ù„Û’ غلط ردعمل نہ ظاہر کرے زبان آنکھیں اور دیگر اعضا Ú©ÛŒ Ø+فاظت کریں اور دن بھر Ú©ÛŒ بھوک پیاس Ú©ÛŒ شدت Ú©Ùˆ ضائع نہ جانے دیں …